+(00) 123-345-11

اگر امام نماز ظہر میں بالجہر تلاوت کر دے تو اس کی حقیقت کیا ہوگی کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

اگر امام نماز ظہر میں تلاوت بالجہر کرے تو اس پر سجدہ سہو لازم آئے گا۔ سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ اگر سجدہ سہو نہ کیا تو امام اور مقتدیوں کو نماز لوٹانا ہوگی۔ ولوجھر فیما یخافت فیہ وھوا مام علیہ السھو قل ذالک اوکثر۔

(خلاصۃ الفتاویٰ ۱/۱۷۵)"