+(00) 123-345-11

گردن کو وضو کے دوران پونچھنا بدعت ہے ہم نے مختلف کتب کا مطالعہ کیا مگر ہمیں تو ایسا کچھ نہیں ملا۔

گردن کا مسح کرنا مستحب ہے البتہ حلق یعنی گردن کے منہ کی جانب والے حصے کا مسح کرنا بدعت ہے اور اگر پونچھنے سے مراد وضو کے بعد کسی کپڑے وغیرہ سے صاف کرنا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ومسح الرقبہ بظھر یدیہ لا الحلقوم لانہ بدعۃ۔ (شامی ص ۱۲۴، ج ۱)"