+(00) 123-345-11

اگر کسی شخص کو منی سے پتلا اور پیشاب سے گاڑھا مادہ خارج ہونے کی بیماری ہو تو وہ کیا کرے، آیا اس سے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے؟

صورت مسئولہ میں غسل ضروری نہیں ہے صرف وضو کافی ہے بشرطیکہ مادہ منی نہ ہو۔ واضح رہے کہ مادہ منی کے خروج سے انسان کے جذبات ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں لیکن مادہ مذی کے خروج سے ٹھنڈے نہیں پڑتے۔

قولہ لامذی وودی و احتلام بلابلل باالحجر عطف علی منی ای لایفترض الغسل عند ھذہ الأشیاء (بحر الرائق ص ۱۱۴، ج ۱)"