کیا مرد سونا پہن سکتا ہے؟ شریعت مطہرہ کی حدود میں جواب دیں؟


مردوں کے لیے سونا پہننا حرام او رناجائز ہے اس سے اجتناب کرنا لازمی ہے۔

عن ابی موسی الاشعری رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال حرم لباس الحریر والذھب علی زکور امتی واحل لانا ثھم۔

(ترمذی شریف ص ۳۰۲، ج ۱)"