+(00) 123-345-11

کیا نیٹ پر کسی غیر محرم سے بات کرنا جائز ہے اگر نہیں تو اس پر کیا عذاب ہوگا۔ فون پر یا نیٹ پر کیا منگیتر سے بات کرنا ناجائز ہے؟

انٹرنیٹ پر غیر محرموں کے ساتھ چیٹنگ کرنا اور دوستیاں لگانا شرعاً ناجائز ہے اس سے اجتناب ضروری ہے اور منگیتر بھی نکاح سے پہلے غیر محرم ہے بغیر ضرورت شدیدہ شرعیہ کے اس سے بھی بات نہیں کر سکتے۔ غیر محرم نوجوان عورتوں کے سلام کے جواب زبان سے دینے سے بھی شریعت نے منع کیا ہے تو پھر کھلم کھلا گفتگو کی اجازت کیسے ہو سکتی ہے؟

واذ سلمت المرأۃ الاجنبیۃ علی رجل ان کانت عجوزا ردالرجل علیھا السلام بلسانہ بصوت تسمع وان کانت شابۃ ردعلیھا فی نفسہ۔

(ھندیۃ ۵/۳۲۶)"