+(00) 123-345-11

گردے کی ٹرانسپلانیشن یا تبدیلی کے متعلق کیا فرماتے ہیں علمائے دین۔ آپ ذہن میں قصاص بھی رکھیں اور یہ کہ ایسا کرنے سے ایک آدمی کی زندگی بچتی ہے اور دوسرے کا مالی مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔

انسانی اعضاء کی پیوند کاری شرعاً جائز نہیں ہے انسان اپنے اعضاء کا چونکہ مالک نہیں ہے اس وجہ سے وہ کسی کو نہ تو بیچ سکتا ہے اور نہ ہی ہدیہ کر سکتا ہے۔

الانتفاع بجزء الادمی لم یجز قیل للنجاسۃ وقیل للکرامۃ ھوالصحیح۔

(ہندیۃ ۵/۳۵۴)

اس کو قصاص پر قیاس کرنا درست نہیں ہے۔"