+(00) 123-345-11

اگر نماز کے دوران مو بائل فون کی گھنٹی بجتی ہے تو وہ نماز کی ادائیگی کے دوران موبائل فون بند کر دیتے ہیں ان حالات میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا کرنا جائز ہے یا یہ ایک مکروہ عمل ہے؟

نماز میں موبائل کی گھنٹی بجنے کی صورت میں ایک ہاتھ سے سکرین کو دیکھے بغیر اگر موبائل کو بند کر دیا جائے تو اس کی گنجائش ہے اس سے نماز فاسد یا مکروہ نہیں ہوگی۔"