+(00) 123-345-11

(۱) خواتین کا ہاتھوں کے اوپر اور پائوں پر ویکسنگ ویزلین لگانے کی اجازت ہے یا نہیں؟

(۲)آج کل خواتین پتلون پر لمبا کرتا پہنتی ہیں کیا اسلام کی رو سے یہ صحیح ہے؟ میں نے سوچا تھا کہ میں بھی اس کو لے لوں لیکن کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔

(۱) ہاتھوں اور پائوں کے بال صاف کرنے کی گنجائش ہے۔

(بہشتی زیور ص ۹۷۰، مطبوعہ کتب خانہ جمیلی)

(۲) خاتون کے لیے پتلون پہننا جائز نہیں ہے اس سے احتراز کریں۔"