+(00) 123-345-11

کیا بروکری کا کاربار ٹھیک ہے؟ مثلاً ایک آدمی رشتے کراتا ہے اور جب رشتہ ہو جاتا ہے تو وہ دونوں فریقوں سے پیسے لینا ہے کیا یہ درست ہے؟

رشتہ کروانے پر اجرت لینا شرعاً جائز نہیں ہے تاہم اگر فریقین اس رشتہ کے ہونے کی خوشی میں اگر رشتہ کروانیوالے کو بغیر طے کئے اپنی رضامندی سے کچھ ہدیہ دے دیں تو وہ اس کے لئے لینا درست ہے اس لئے کہ یہ ہل جزاء الاحسان الا الاحسان کے تحت آتا ہے۔"