+(00) 123-345-11

قرآن و سنت کی روشنی میں مجھے بتائیے کہ سات آٹھ سال قبل ایک گھر کے دروازے کے قریب مجھے کچھ رقم ملی تھی اب میں اس رقم کو واپس لوٹانا چاہتا ہوں مگر مجھے اس کے مالک کا کوئی علم نہیں بتائیے اس مسئلہ کا کیا حل ہے؟

بشرط صحت سوال اس رقم کو اس کے مالک کی طرف سے صدقہ کر دیں ثم بعد تعریف المدۃ المذکورۃ الملتقط مخیربین ان یحفظھا حسبۃ وبین ان یتصدق بھا الخ۔

(ھندیۃ ۲/۲۸۹)

اگر خود مسکین ہو تو خود بھی استعمال کر سکتے ہیں۔"