+(00) 123-345-11

قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہوتا ہے؟

قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو متوسط درجے کی دو وقت کی روٹی کھلائے یا مسلسل تین روزے رکھے۔

وھی أحد ثلاثۃ اشیاء ان قدر عتق رقبۃ یجزی فیھا ما یجزی فی الظھار أوکسوۃ عشرۃ مساکین لکل واحد ثوب فمازا دوأدناہ مایجوز فیہ الصلٰوۃ او اطعامھم والا طعام فیھا کالاطعام فی کفارۃ الظہار ھکذا فی الحاوی للقدسی ..... فان لم یقدر علی احد ھذہ الاشیاء الثلاثۃ صام ثلاثۃ أیام متشابھات۔

(عالمگیری ص ۶۱، ج ۲)"