+(00) 123-345-11

نکاح میں کہا گیا تھا کہ لڑکی باکرہ ہے جبکہ بعد میں پتہ چلا کہ پہلے بھی شادی ہوئی تھی اب نکاح کا کیا حکم ہوگا؟

نکاح ہو گیا ہے البتہ لڑکی والوں کو کذب بیانی کا گناہ ہوگا۔

فاذا شرط احدھما لصاحبہ السلامۃ عن العمی والشلل والذمانۃ اوشرط صفت الجمال اوشرط الزوج علیھا صفت البکارۃ فوجد بخلاف ذالک لایثبت لہ الخیار ھکذا فی التتار خانیۃ۔ (ھندیۃ ۱/۲۷۳)"