بیوی بد زبان ہے؟ اور میری بات نہیں مانتی اصلاح کیسے کی جائے؟
اس کو پیار و محبت سے سمجھائو اگر پھر بھی نہ مانے تو اپنا بستر اس سے الگ کر لو اگر پھر بھی نہ مانے تو بوقت ضرورت اور بقدر ضرورت اس کو مار بھی سکتے ہیں۔ واللاتی تخافون نشو زھن فعظوھن واھجر وھن فی المضاجع واضر بوھن فان اطعنکم فلاتبغوو علیھن سبیلا (النسائ)"