+(00) 123-345-11

کیا کوئی عورت کسی عورتوں کے گروہ کیساتھ حج یا عمرہ کے لیے جا سکتی ہے جس کے ساتھ کوئی محرم نہ ہو۔

مذکورہ صورت میں بھی شرعی مسافت ہونے پر عورت بغیر محرم کے حج یا عمرہ پر نہیں جا سکتی۔

روی عن ابی حنیفۃ وابی یوسف کراہۃ خروجھا وحدھا مسیرۃ یوم واحد وینبغی ان یکون الفتوی علیہ لفساد الزمان شرح اللباب ویؤیدہ حدیث الصحیحین لایحل لامرأۃ یومن باللہ والیوم الاخران تسافر مسیرۃ یوم ولیلۃ الامع ذی محرم علیھا۔ (شامی ۲/ ۴۶۵)"