+(00) 123-345-11

سحری اور افطاری کی مسنون دعا کیا ہے؟

حضرت معاذ بن ذھیرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب روزہ افطار کیا کرتے تھے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

’’اللھم لک صمت وعلی رزقک افطرت‘‘

(سنن ابی داؤد مع بذل المجہود ص ۱۴۲)

(۲) افطاری اور سحری کی یہ دعا بھی منقول ہے۔

’’اللھم لک صمت وبک امنت وعلیک توکلت وعلی رزقک افطرت وصوم الغد من شھر رمضان نویت فاغفرلی ماقدمت وما اخرت‘‘

ومن السنۃ ان یقول ........ کذافی معراج الداریہ الخ (ھندیۃ ۱/۲۰۰)"