+(00) 123-345-11

کیا روزے میں ہونٹوں کو تر رکھنے والی چیپ اسٹک ہونٹوں پر لگا سکتے ہیں اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا؟

روزے کی حالت میں ہونٹوں پر چیپ اسٹک لگانا بہتر نہیں ہے اس لیے کہ باوجود بچنے کی کوشش کے اس کا ذائقہ منہ میں چلا جاتا ہے جس سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے۔

وفی الدرالمختار: وکرہ مضغ علک وقال الشامی تحتہ: ولأن العادۃ مضفۃ خصوصا للنساء لأنہ سوا کھن کما یاتی۔ (شامی ۲/۱۱۲)"