+(00) 123-345-11

میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر خواتین اعتکاف پر بیٹھ جائیں اور بعد میں اپنی مقررہ جگہ تبدیل کرنا چاہیں یا کمرہ تبدیل کرنا چاہیں تو کر سکتی ہیں یا نہیں؟

صورت مسئولہ میں عورت نے اپنے گھر کے جس حصے کو اپنے اعتکاف کیلئے متعین کر لیا ہو تو اب اس کے لیے وہاں سے بغیر ضرورت طبیعہ کے نکلنا جائز نہیں ہے۔

والا تخرج من بیتھا اذا اعتکفت فیہ (شامی ص ۴۴۱، ج ۲)"