+(00) 123-345-11

مہربانی کرکے بتائیے کہ کیا ہم غیر مسلم یا کسی سید اور ہاشمی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

غیر مسلم کو زکوٰۃ نہیں دی جا سکتی۔ البتہ ان کو نفلی صدقات دے سکتے ہیں۔ زکوٰۃ صرف مسلمان مستحق زکوٰۃ غیر سید (ہاشمی، قریشی وغیرہ) کو دی جائے گی۔

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ان ھذہ الصدقات انما ھی اوساخ الناس، وانھا لاتحل لحمد ولا لال محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)۔ (المشکاۃ ج ۱، ص ۱۶۱)

قال أبوجعفر ....... فھدہ الأثار کلھا قد جأت بتحریم الصدقۃ علی بنی ہاشم ولا نعلم شیا نسخھا ولا عارضھا۔ الخ۔ (الطحطاوی)

ولا تدفع الی بنی ہاشم لقولہ علیہ السلام : یابنی ہاشم: ان اللہ تعالیٰ حرم علیکم غسالۃ الناس وأوساخھم۔ (الھدایۃ ج ۱، ص ۲۰۶)"