+(00) 123-345-11

میں نے سنا ہے کہ حضرت علیؓ کا ایک نکاح محرم الحرام میں ہوا تھا مگر مجھے یقین نہیں۔ آپ مہربانی فرما کر بتائیں کیا محرم الحرام میں نکاح کرنا جائز ہے؟

محرم الحرام میںنکاح کو معیوب سمجھنا درست نہیں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا نکاح حضرت خدیجہؓ کے ساتھ محرم میں ہوا اور اسی طرح حضرت علیؓ کا حضرت فاطمہؓ کے ساتھ نکاح بھی محرم میں ہوا۔

وتزوج محمد صلی اللہ علیہ وسلم خدیجۃ یوم عاشورا ....... وفی ھذہ السنۃ تزوج علیؓ بفاطمۃ رضی اللہ عنہا۔ (تاریخ الخمیس ص ۴۰۷، ج ۱)"