+(00) 123-345-11

یہاں پر مسلمانوں کا ایک فرقہ کا دعوی ہے کہ زکوٰۃ غیر مسلم کو دی جا سکتی ہے مولفۃ القلوب فرقہ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دل اسلام سے موافق ہیں جن کا سورہ توبہ میں ذکر ہے کیا یہ دعویٰ درست ہے؟

اس فرقہ کا یہ دعویٰ غلط ہے غیر مسلم جو کہ مؤلفۃ القلوب میں سے ہو اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے یہ حکم بالاجماع منسوخ ہے اس لیے کہ اللہ نے اسلام کو عزت دی اور ان لوگوں سے اسلام کو مستغنی کر دیا ہے۔

فھذہ ثمانیۃ اصناف وقد سقط منھا المؤلفۃ قلوبھم لان اللہ تعالٰی اعز الاسلام اوغنی عنھم وعلی ذالک العقد الاجماع۔ (الھدایۃ ۱/۱۸۴)"