میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ خواتین مسجد میں مردوں سے ذرا ہٹ کر دوسری جگہ پر (جہاں سپیکر کی آواز جا رہی ہو اور مسجد کا حصہ بھی ہو) جماعت میں شامل ہو کر نماز پرھ سکتی ہیں؟
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لیے حاضر ہونا مکروہ ہے۔ (ویکرہ حضور ھن الجماعۃ) ولو لجمعۃ وعید ووعظ (مطلقا)۔ الدرالمختار ۱/۴۱۸)"