+(00) 123-345-11

اگر غلطی سے امام سے پہلے ہی تکبیر تحریمہ کہہ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

مقتدی اگر امام کی تکبیر تحریمہ سے پہلے ہی تکبیر تحریمہ کہہ کر نماز شروع کر لے تو اس کی نماز صحیح نہیں ہوگی۔

فان قال المقتدی اللہ اکبر و وقع قولہ اللہ مع الامام وقولہ أکبر وقع قبل قول الامام ذلک قال الفقیہ ابوجعفر اوصح أنہ لایکون شارعاً عندھم۔ (عالمگیری ص ۶۸، ج ۱)"