+(00) 123-345-11

کیا نماز کے لیے ٹخنوں سے اوپر شلوار کر لینی چاہیے اگر یہ ٹخنوں سے نیچے ہو تو کیا حرج ہے؟

صورت مسئولہ میں واضح ہو کر شلوار کو ٹخنوں سے نیچے کرکے نماز پڑھنا درست نہیں ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:

مااسفل من الکعبین من الاذار فی النار ۔ (الحدیث)

اس لیے نماز اور غیر نماز دونوں حالتوں میں شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنا چاہیے۔"