+(00) 123-345-11

دورانِ نماز اگر جیکٹ یا کوٹ وغیرہ کی زپ بند نہیں ہوئی تو اس کے متعلق حکم بتا دیں؟

جیکٹ یا کوٹ وغیرہ جب پہنے ہوئے ہوں اور انہیں محض کندھوں پر ڈالا ہوا نہ ہو تو چاہے اس کی زپ کھلی ہی کیوں نہ ہو اس سے نماز مکروہ نہیں ہوتی اس لیے کہ سدل کا حکم اس وقت لگے گا ہے جب بازو آستینوں کے اندر داخل نہ کریں۔

ومن السوال ان یجعل القباء علی کتفیہ ولم یدخل یدیہ کذافی التبیین سواء کان تحتہ قمیص اولا کذافی النھایۃ۔ (ہندیۃ ۱/۱۰۶)"