+(00) 123-345-11

اگر امام کے پیچھے نماز میں شامل ہونے سے پہلے دو رکعت چھوٹ گئی ہیں تو کیا آپ بعد میں جو نماز پوری کریں گے انہیں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورۃ شامل کریں گے یا نہیں؟

بشرط صحت سوال ان دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورۃ شامل کرنا ہوگی۔

ومنھا انہ یقضی اول صلوتہ فی حق القرأۃ وآخرھا فی حق التشھد حتی لوادرک رکعۃ من المغرب قضی رکعتین وفصل بقعدۃ فیکون بثلاث قعدات وقرأ فی کل فاتحۃ و سورۃ۔ (ھندیۃ ۱/۹۱)"