+(00) 123-345-11

کیا ایسا شخص جس کی داڑھی ایک مٹھ سے کم ہے اور وہ داڑھی کٹواتا ہے کیا ایسا شخص اذان دے سکتا ہے؟

داڑھی منڈوانے والے اور ایک مشت سے کم کرنے والے کے لیے اذان کہنا مکروہ ہے کیونکہ ایک مشت سے کم داڑھی کاٹنے والا فاسق ہے، اور فاسق کی اذان مکروہ ہے۔

(ویکرہ أذان جنب و اقامتہ محدث لا أذانہ) علی المذہب (و) أذان (امرأۃ) وخنثی (وفاسق)۔ (شامی ص ۳۹۲، ج ۱)

ویکرہ اذان الفاسق ولایعاد ھکذا فی الذخیرۃ۔ (عالمگیری ص ۵۴، ج ۱)"