+(00) 123-345-11

کیا الصلوٰۃ خیر من النوم کے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت سے فجر کی اذان میں شامل ہیں یا بعد میں شامل کیے گئے؟

الصلوٰۃ خیر من النوم کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے فجر کی اذان میں شامل ہیں۔ عن انس رضی اللہ عنہ قال من السنۃ اذا قال المؤذن فی الفجر حی علی الفلاح قال الصلوٰۃ خیر من النوم۔ (بیہقی باب التثویب فی اذان الصبح)"