+(00) 123-345-11

عصر کی نماز باجماعت پڑھ رہا تھا رکوع میں سبحان ربی الاعلی کہہ دیا اور نماز کے اختتام پر سجدہ سہو بھی نہیں کیا بعد میں عصر کی نماز دوبارہ مغرب کے ساتھ ادا کر دی اس کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال میں ذکر کردہ وہ صورت میں جب بھول کر آپ نے رکوع میں سبحان ربی الاعلی پڑھ لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے سجدہ سہو یا نماز کے اعادہ کی ضرورت نہیں تھی دوبارہ جو نماز ادا کی گئی ہے وہ آپ کے حق میں نفل ہو گئی۔"