+(00) 123-345-11

معزز علمائِ کرام مجھے نماز میں قطار بندی کے متعلق پوچھنا ہے کہ اس کا شرعی کیا حکم ہے؟

نماز میں صفوں کو درست کرنے کے بارے میں احادیث مبارکہ میں بہت تاکید آئی ہے لہٰذا صفوں کو درست کرنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لتسون صفوفکم اولیخالفن اللہ بین وجوھکم۔ (بخاری ۱/۱۰۰)

عن انس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال سوو صفوفکم فان تسویۃ الصفوف من اقامۃ الصلوٰۃ۔ (بخاری ۱/۱۰۰)

وھی من سنۃ الصلوٰۃ عند ابی حنیفۃ والشافعی و مالک۔ (عمدۃ القاری ۴/۱۰۰)"