+(00) 123-345-11

میں نے ایک کتاب ’’مسائل رمضان‘‘ میں پڑھا ہے کہ تراویح چار چار کر کے بھی پڑھی جا سکتی ہیں مہربانی فرما کر حوالہ جات کیسا تھ وضاحت فرمائیں؟

نماز تراویح دو دو رکعت پڑھنا زیادہ بہتر ہے اور متوارث ہے چار چار رکعت بھی پڑھ سکتے ہیں اول صورت بہتر ہے۔

وان قعد فی الثانیۃ قدر التشھد اختلفوا فیہ فعلی قول العامۃ یجوزعن تسلمتین وھو الصحیح ۱ ھ\x0640 (عالمگیری ص ۱۱۸، ج ۱)"